تیلگو فلمسٹار رام چرن اور انکی اہلیہ اپسانا کونیڈالا کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس موقع پر رام چرن اور انکی اہلیہ کا کہنا تھا کہ ہماری امید ہے کہ ہم ایسے بچے پالیں جو مضبوط ہونے کے ساتھ ہمدرد بھی ہوں۔ دوسری جانب رام چرن کے والد اور تیلگو میگا اسٹا چرنجیوی نے سوشل میڈیا پر بیٹے اور بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا اور بتایا کہ انکی بہو اور دونوں بچے بالکل صحت مند اور تندرست ہیں۔ انھوں نے پوتا پوتی کی پیدائش پر اپنی دلی مسرت اور خوشیوں کا اعلان کیا اور ان تمام افراد سے اظہار تشکر کیا جنھوں نے دعائیں دیں، محبت بھرے پیغامات اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ 40 سالہ رام چرن اور اپسانا کوئیڈالا کی جون 2012 میں شادی ہوئی اور ان جڑواں بچوں سے قبل انکی ایک ڈیڑھ سالہ بیٹی بھی ہے۔ اس طرح اب ان کے تین بچے ہوگئے ہیں۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود