National

راہل نے پھر مودی پر حملہ بولا

راہل نے پھر مودی پر حملہ بولا

نئی دہلی، 25 جون : کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر آج پھر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ باہر جو کچھ کہتے ہیں، اندر اس کے بالکل برعکس کام کرتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں مسٹر گاندھی نے کہا کہ مسٹر مودی پارلیمنٹ میں جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں ہیں۔ ان کے الفاظ کا کوئی مطلب نہیں ہوتا۔ وہ پارلیمنٹ کے اندر کچھ کہتے ہیں اور باہر کچھ اور کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی باہر کہتے ہیں کہ وہ باہمی تعاون اور سب کی رضامندی سے کام کریں گے لیکن حقیقت میں وہ ایسا کرتے ہی نہیں ہیں۔

Source: uni news

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments