نئی دہلی، 05 دسمبر : لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی اور پارٹی کے کئی دیگر اراکین آج ’مودی اڈانی ایک ہیں’ نعرہ لکھی ہوئی ٹی شرٹ پہن کر پارلیمنٹ پہنچےانہوں نے صنعت کار گوتم اڈانی پر بدعنوانی کے الزامات عائد کرتے ہوئے اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا مسٹر گاندھی اور کانگریس کے دیگر اراکین پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے نظر آئے۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام عائد کیا کہ وہ گوتم اڈانی کی مدد کر رہے ہیں، اور اس معاملے کی وسیع پیمانے پر تحقیقات کی مانگ کی۔ اس دوران، انہوں نے انسانی زنجیر بھی بنائی۔ ایک سوال کے جواب میں، مسٹر گاندھی نے کہا کہ مسٹر مودی کبھی بھی اڈانی معاملے کی تحقیقات نہیں کرا سکتے کیونکہ وہ خود اس معاملے کے دائرے میں آتے ہیں۔
Source: uni urdu news service
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر راجستھان میں سات روزہ سرکاری سوگ اعلان
منموہن سنگھ کے انتقال پر فلمی دنیا کا اظہار غم، سنی دیول سے منوج باجپئی تک تمام مشہور شخصیات کا خراج عقیدت
منموہن سنگھ کے انتقال سے ایک بہترین ماہر اقتصادیات سے محروم ہوگئے:وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا
کھڑگے نے منموہن کے سمادھی استھل کے لیے مودی کو خط لکھا
منموہن سنگھ کے اعزاز میں میگھالیہ میں سات دن کا سرکاری سوگ
منموہن سنگھ کی آخری رسومات آج سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی، 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی
منموہن سنگھ کی آخری رسومات آج سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی، 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی
منموہن سنگھ کے خلاف تحریک چلانے والے انا ہزارے بولے – وہ ہمیشہ ملک کے بارے میں پہلے سوچتےتھے
سچن تندولکر بھی منموہن سنگھ کی موت پر ہوئے غمگین، محمد شامی نے بتایا دور اندیش و عظیم لیڈر
حکومت اسرائیل، فلسطین تنازع میں دو قومی اصول کے موقف پر قائم ہے: وزیر خارجہ جے شنکر
آج بابری مسجد انہدام کی 32 ویں برسی
اکھلیش نے وزیراعلی یوگی کو کیا چیلنج، آپ اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کرائیں، میں بھی تیار ہوں
جھارکھنڈ: ہیمنت سورین کابینہ کی توسیع، جے ایم ایم کو 5، کانگریس کو 4 اور آر جے ڈی کو 1 وزارت ملی
دیویندر فڑنویس نے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا، مودی، شاہ، شاہ رخ، سلمان سمیت متعدد وی آئی پیز شامل