آسام میں راجدھانی ایکسپریس ایک ہاتھیوں کے جھنڈ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم از کم آٹھ ہاتھی ہلاک اور ایک ہاتھی کا بچہ زخمی ہو گیا۔ میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد ٹرین کی انجن سمیت پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم کسی مسافر کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ حادثہ تقریباً گزشتہ رات 2 بج کر 17 منٹ پر پیش آیا جب ٹرین آسام کے ہوجائی علاقے سے گزر رہی تھی۔ اس دوران ہاتھیوں کا ایک جھنڈ اچانک ریلوے پٹری پر آ گیا، پائلٹ نے ہاتھیوں کو بچانے کے لیے ایمرجنسی بریک لگائی لیکن تیز رفتاری کے سبب ٹرین ہاتھیوں سے ٹکرا گئی۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی جنگلاتی محکمے کے افسران نے تصدیق کی ہے کہ حادثے میں آٹھ ہاتھی ہلاک ہوئے جبکہ ایک زخمی بچے کو بچا لیا گیا ہے۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو