چنئی، 17 مئی :) پی ایس ایل وی -سی61/ای او ایس مشن کی اتوار کے روز ہونے والی لانچ کے لیے 24/25 گھنٹے کی الٹی گنتی ہفتہ کی صبح شروع ہوگئی۔ یہ مشن کرہ ارض کی نگرانی کی صلاحیتوں کو بہتر کرے گا اور خاص طور پر ہندستان کے سرحدی علاقوں کی ہائی ریزولوشن راڈار والی تصویر فراہم کرے گا۔ اسرو کے ذرائع نے بتایا کہ مشن کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اپ ڈیٹ دیا جائے گا کہ آیا یہ 24 گھنٹے ہے یا 25 گھنٹے کے دورانیہ پر ہے۔ یہ اسرو کا 101 واں مشن ہے۔ چار مراحل پر مشتمل، 44.5 میٹر لمبا PSLV-C61 کا وزن 321 ٹن ہے، اور وہ اپنی 63 ویں پرواز میں، اتوار کی صبح 0559 بجے سری ہری کوٹا خلائی مرکز کے فرسٹ لانچ پیڈ سے 1,692.24 کلوگرام ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ کو لے کر روانہ ہوگا۔
Source: uni urdu news service
کانگریس نے کل جماعتی وفد کے لیے حکومت کو چار اراکین پارلیمنٹ کے نام بھیجے
دہشت گردی کے خلاف عالمی مہم: سولے این سی پی سے ٹیم میں شامل
دہلی: عام آدمی پارٹی کے 13 کونسلروں نے پارٹی سے استعفیٰ کا کیا اعلان، بکھرتی نظر آ رہی کیجریوال کی پارٹی
حیرت انگیز! ہریانہ میں 18 اسکول ایسے جہاں سے 12ویں درجہ کا کوئی بھی طالب علم نہیں ہوا پاس
آپریشن سندور‘ پر سیاسی جنگ تیز، اپوزیشن کا مرکزی حکومت پر شدید حملہ
مودی حکومت نے آپریشن سندور پر ملک سے غداری کی:عام آدمی پارٹی
ٹرمپ کا ایپل سے بھارت میں آئی فون تیار نہ کرنے کا مطالبہ
پی ایس ایل وی -سی61/ای او ایس مشن کی الٹی گنتی شروع
مدھیہ پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کے ذریعہ فوج کو ’مودی کے قدموں میں سجدہ ریز‘ بتانے پر کانگریس برہم
عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے درمیان سرد جنگ جاری،ایک پر ہندستان دوسرے پر پاکستان کو خوش کرنے کا لگ رہا ہے الزام
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو لگائی پھٹکار، جسٹس بیلا تریویدی کیلئے الوداعی تقریب نہ رکھنے پر ناراضگی کا کیا اظہار
جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں جیش کے 3 دہشت گرد مارے گئے
بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند
سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن پر صدر نے اٹھائے سوال، کہا- آئین میں ایسی کوئی شق نہیں