Entertainment

پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دی

پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دی

ہالی ووڈ میں عالمی شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھارتی سنیما میں واپسی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ ایک انٹرویو میں 43 سالہ اداکارہ نے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ میں واپس آ رہی ہوں اور بھارت میں فلم کر رہی ہوں، کیونکہ اگر بھارتی سنیما میں واپسی کا کوئی اور طریقہ ہوتا تو وہ یہی ہو سکتا تھا۔ ڈان اور کرش فلم فرنچائز میں واپسی سے متعلق افواہوں پر سوال کے جواب میں پریانکا چوپڑا نے محتاط رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میں ان میں سے کسی کے بارے میں بات کر سکتی ہوں یا نہیں۔ پریانکا چوپڑا کے آئندہ منصوبوں میں ہالی ووڈ فلم دی بلف شامل ہے، جو 25 فروری 2026 کو ڈیجیٹل ریلیز کے لیے شیڈول ہے، جبکہ فلم وارانسی اگلے سال ریلیز ہونے کا امکان ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments