پٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی خبروں نے عوام میں بے چینی پھیلا دی، جس کی وجہ سے کئی پٹرول پمپوں پر لمبی قطاریں لگ گئیں اور پٹرول ختم ہونے کے بورڈ آویزاں کر دیے گئے۔ قیمتیں بڑھنے کے ڈر سے لوگوں نے بڑی تعداد میں پٹرول خریدنا شروع کر دیا پورے بھارت میں کئی مقامات پر پٹرول پمپوں کے باہر لمبی لائنیں لگ گئیں اور کچھ جگہوں پر پٹرول ختم ہونے کی وجہ سے " پٹرول ختم ہونے کے بورڈ لگا دیے گئے۔ اس پریشانی کی بڑی وجہ عالمی سطح پر خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی ہے، جس سے صارفین اور ڈیلرز دونوں ہی فکر مند ہیں۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات