پڈوچیری میں اسمبلی کی 30 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ ابتدائی رجحانات میں بی جے پی اتحاد 13 سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئی ہے، جبکہ کانگریس اتحاد کے امیدوار 6 سیٹوں پر آگے ہیں۔ مرکز کے زیر انتظام اس خطہ میں حکومت سازی کے لیے 16 سیٹوں کی ضرورت ہے۔ گزشتہ اسمبلی انتخاب میں یہاں این ڈی اے اتحاد نے حکومت تشکیل دی تھی۔ تب اے آئی این آر سی نے 10 اور بی جے پی نے 6 سیٹیں جیتی تھیں۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات