Kolkata

پارتھو چٹرجی کس طرح سے بلیک منی کو وھائٹ کرتے ہی تھے؟

پارتھو چٹرجی کس طرح سے بلیک منی کو وھائٹ کرتے ہی تھے؟

ای ڈی نے سابق وزیر تعلیم پارتھا چٹرجی کے قریبی دوست کے گھر سے بھاری رقم برآمد کی ہے۔ اتنی بڑی رقم کیسے وھائٹ ہوئی اور پارتھونے کیا حکمت عملی استعمال کی، اس بار انہوں نے وہ معلومات بھی بتا دیں۔ چارج شیٹ میں ای ڈی نے پارتھ کے داماد کلیانوئے بھٹاچاریہ کے بیان کو نمایاں کیا ہے۔ اس سے صاف ہے کہ پارتھو نقدی کے ساتھ کیا کر تے تھے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments