Kolkata

کولکتہ: خاص کولکتہ کے گیسٹ ہاوس میں ہتھیاروں اور کارتوسوں کے ساتھ بحفاظت بیٹھے تھے!

کولکتہ: خاص کولکتہ کے گیسٹ ہاوس میں ہتھیاروں اور کارتوسوں کے ساتھ بحفاظت بیٹھے تھے!

سیالدہ سے چند روز قبل آتشیں اسلحہ برآمد ہواتھا اور اب اے جے سی بوس روڈ میں واقع ایک گیسٹ ہاﺅس سے ہتھیاروںکے ساتھ دو افراد کوگرفتارکیا گیا ہے۔کلکتہ: شہر کا گیسٹ ہاوس ہے جرائم کی آماجگاہ گیا ہے۔ رات کو تلاشی کے دوران ہتھیاروںکے ساتھ دو افراد کو حراست میںلیا گیا۔ ایس ٹی ایف نے ہتھیاروں کے ساتھ دو کو گرفتار کیا۔ ایس ٹی ایف نے جمعرات کی رات کولکتہ کے ایک گیسٹ ہاوس پر چھاپہ مارا۔ پہلے دو افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی۔ بعد میں انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments