Kolkata

ڈاکٹروںکو دھرنا کی اجازت ملنے کے باوجود جگہ کو لے کر تعطل برقرار

ڈاکٹروںکو دھرنا کی اجازت ملنے کے باوجود جگہ کو لے کر تعطل برقرار

ہائی کورٹ میں جمعہ کو ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وکیل نے کہا کہ اجازت کے باوجود کوئی کام نہیں ہورہا ہے ۔ بہت ساری کاریں کھڑی ہیں۔ اندر نہیں جایا جا سکتا۔ڈاکٹروں کے دھرنے کی اجازت مل رہی ہے لیکن پیچیدگیاں دور نہیں ہو رہی ہیں۔ کلکتہ ہائی کورٹ حالات پر ریاست سے ناراض ہے۔ عدالت نے آدھے گھنٹے بعد نیا ڈیزائن لانے کا حکم دیا۔ آر جی کار قتل اور عصمت دری کیس میں سندیپ گھوش کو ضمانت ملنے کے بعد ڈاکٹروں کی تنظیم 'جوائنٹ ڈاکٹر پلیٹ فارم' نے نئے مقام کے لیے اجازت طلب کی ہے۔ پولیس کے انکار پر انہوں نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments