Kolkata

سنٹرل کولکتہ کے شارٹ اسٹریٹ کا نام اب سینٹ زیویئر ہوگا: ممتا بنرجی

سنٹرل کولکتہ کے شارٹ اسٹریٹ کا نام اب سینٹ زیویئر ہوگا: ممتا بنرجی

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وسطی کولکتہ کے پارک اسٹریٹ علاقے میں 'شارٹ اسٹریٹ' کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس گلی کا نام 16ویں صدی کے کیتھولک پادری کے نام پر 'سینٹ فرانسس زیویئرز رو' رکھا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اس بات کا اعلان جمعرات کو سینٹ زیویئر کالج میں کرسمس کے اجتماع میں کیا۔ اس کے بعد انہوں نے کولکتہ کے میئر فرہاد حکیم کو حکم دیا کہ وہ اس سڑک پر نیا نام لکھیں اور بورڈ لگائیں۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments