National

پان مسالہ کے تمام پیکٹوں پر یکم فروری سے خوردہ فروخت کی قیمت لازمی

پان مسالہ کے تمام پیکٹوں پر یکم فروری سے خوردہ فروخت کی قیمت لازمی

نئی دہلی، 3 دسمبر : حکومت نے یکم فروری 2026 سے پان مسالہ کے تمام پیکٹوں پر ریٹیل سیلنگ پرائس (آرایس پی) لکھنا لازمی قرار دیا ہے ۔صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کی مرکزی وزارت نے بدھ کو ایک پریس ریلیز میں کہا کہ اس کا مقصد صارفین کے لیے شفافیت کو بڑھانا اور سامان اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے تحت تعمیل کو آسان بنانا ہے ۔ صارفین کے امور کی وزارت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں سٹیٹوٹری میٹرولوجی (پیکیجڈ پراڈکٹس) سیکنڈ (ترمیمی) رولز 2025 کو لاگو کیا گیا ہے ۔ نئے قوانین یکم فروری 2026 سے لاگو ہوں گے ۔ پان مسالہ کے تمام مینوفیکچررز، پیکرز اور درآمد کنندگان سے کہا گیا ہے کہ وہ مکمل تعمیل کو یقینی بنائیں۔

Source: uni news

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments