National

پاکستان نے رام مندرپرچم کشائی کی تقریب پر تشویش کا اظہار کیا

پاکستان نے رام مندرپرچم کشائی کی تقریب پر تشویش کا اظہار کیا

نئی دہلی، 26 نومبر (: پاکستان نے بدھ کو اجودھیا میں رام مندر پر 'دھرم دھوج' لہرانے کے حوالے سے "گہری تشویش" کا اظہار کیا ہے اور حکومت ہند پر زور دیا کہ وہ ملک میں اقلیتوں کی حفاظت کو یقینی بنائے ۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اجودھیا میں رام مندر مپر پرچم کی تنصیب "مذہبی اقلیتوں پر دبا¶ بڑھانے کے ایک بڑے پیٹرن کا حصہ ہے ۔"بیان میں حکومت ہند پر زور دیا گیا کہ وہ تمام مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے ۔ اس نے عالمی برادری سے "اسلامو فوبیا" بڑھنے پر توجہ دینے کی بھی اپیل کی۔

Source: uni news

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments