Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

وزیراعظم مودی نے ایرانی صدر سے کی بات، بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا کیا اظہار

نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی نے نے جمعرات کو ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے بات کی تاکہ مغربی ایشیا میں جاری جنگ پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ وزیرِ اعظم مودی نے کہا کہ انہوں نے بڑھتی ہوئی کشیدگی اور شہری جانوں کے نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

وزیرِ اعظم نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ہندستانی شہریوں کی حفاظت اور سلامتی کے ساتھ ساتھ سامان اور توانائی کی بلا رکاوٹ نقل و حمل ہندستان کی اولین ترجیح ہے۔
وزیراعظم مودی نے ایکس پر لکھا: ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے خطے کی سنگین صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ کشیدگی میں اضافے، شہری جانوں کے نقصان اور شہری ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہندستانی شہریوں کی حفاظت اور سلامتی کے ساتھ ساتھ سامان اور توانائی کی بلا رکاوٹ نقل و حمل ہندوستان کی اولین ترجیحات ہیں۔ امن اور استحکام کے لیے ہندستان کے عزم کا اعادہ کیا اور بات چیت اور سفارت کاری پر زور دیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

10 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

11 months ago

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn