نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ملک کے عوام کو کرسمس کی دلی مبارکباد پیش کی اور امن، ہمدردی اور اُمید کی اہمیت پر زور دیا۔ مسٹر مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں سبھی کو ’’امن، ہمدردی اور اُمید خوشیوں بھرے کرسمس‘‘ کی مبارکباد دی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ حضرت عیسیٰ کی تعلیمات سماج میں ہم آہنگی اور باہمی بھائی چارے کو مضبوط کریں گی۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو