ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے آسٹریلیا نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 25-2023 کا فائنل دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور پہلی بار فائنل کھیلنے والی جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان کل سے لارڈز میں شروع ہو رہا ہے۔ تاہم اب آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں عثمان خواجہ، مارنوس لبوشین، کیمرون گرین، اسٹیو اسمتھ، ٹریوس ہیڈ، بیو ویبسٹر، الیکس کیری، مچل اسٹارک، نیتھن لیون اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔
Source: social media
محمڈن اسپورٹنگ کے لیے بحران مزید گہرا ہوگیا: کلب کو فیفا نے دیا پابندی لگانے کا الٹی میٹم
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے جنوبی افریقا کی پلیئنگ الیون کا اعلان
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون کا اعلان
جنوبی افریقہ کے کاگیسو ربادا اور مارکو یانسن نے آسٹریلیا کو 212 رنز پر روک دیا
وسیم اکرم کا اپنے مجسمے کے حوالے سے بیان سامنے آگیا
مہدی حسن بنگلہ دیش کے ون ڈے کپتان مقرر