تمل ناڈو میں 225 سیٹوں کے رجحانات سامنے آ گئے ہیں اور وجئے کی پارٹی ’ٹی وی کے‘ نے رجحانات میں سنچری بھی لگا دی ہے۔ اس پارٹی کے 101 امیدوار اپنی اپنی سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہیں، جبکہ ڈی ایم کے اتحاد کے 50 امیدوار اور اے آئی اے ڈی ایم کے اتحاد کے 73 امیدواروں نے برتری بنا لی ہے۔ اس طرح ریاست میں مقابلہ پوری طرح سہ رخی دکھائی دے رہا ہے۔ گزرتے ہوئے وقت کے ساتھ یہ مقابلہ مزید دلچسپ ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ تمل ناڈو کی 234 اسمبلی سیٹوں پر ایک مرحلہ میں 23 اپریل کو ووٹنگ ہوئی تھی، جہاں ووٹرس میں زبردست جوش دکھائی دیا۔ ریاست میں 85 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی تھی، اور سبھی کی نظریں تھلاپتی وجئے پر مرکوز ہیں، جو سیاست میں ’فلمی اسٹائل‘ میں انٹر مارنے کے لیے بے تاب ہیں۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات