ایران اور لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے جنگی بحری بیڑہ روز ویلٹ خلیج فارس کی طرف روانہ کر دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق بحری بیڑے کے ساتھ 6 بمبار جہاز بھی موجود ہیں، بحیرہ روم میں اسرائیل کے نزدیک امریکی جنگی جہاز پہلے سے موجود ہے۔ امریکی جاسوس طیاروں کی بھی شام، لبنان اور اسرائیل کی ساحلی پٹیوں پر پرواز جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کے جاسوس طیاروں نے شام، لبنان اور اسرائیل کی ساحلی پٹی پر 4 گھنٹے تک پرواز کی اور انٹیلی جنس ڈیٹا جمع کیا امریکی اخبار کے مطابق اسرائیل کے قریب امریکی بیڑے میں 4 ہزار میرینز کی نفری موجود ہے۔
Source: Social Media
اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں مہاجر کیمپوں پر دھاوے درجنوں فلسطینی گرفتار
الشفاء ہسپتال ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا، فوری فیلڈ ہسپتال قائم کیا جائے:ڈائریکٹر
’سجا سنورہ مُردہ مائیکرو فون پکڑے سوگواروں سے مخاطب‘:واقعہ کیا ہے؟
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکا یوکرین سے جواب طلب کرے: روس
عمرہ زائرین کی بس کو تصادم کے بعد آگ لگ گئی، خوفناک حادثہ
ٹیکساس کے سیلاب میں 111 افراد جان سے گئے، 161 لاپتہ