نئی دہلی، 02 اکتوبر:وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کی صبح گاندھی جینتی کے موقع پر صفائی مہم میں حصہ لیا۔ مسٹر نریندر مودی نے نئی دہلی میں عوامی مقام کو جھاڑو سے صاف کیا۔ ان کے ساتھ نوجوانوں کی ایک ٹیم بھی اس صفائی مہم میں شامل تھی۔ مسٹر مودی نے سوشل میڈیا پر اس کی ایک تصویر بھی شیئر کرتے ہوئے کہا، "آج گاندھی جینتی کے موقع پر، اپنے نوجوان دوستوں کے ساتھ صفائی مہم میں حصہ لیا۔ میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ آج اپنے ارد گرد صفائی سے متعلق مہم کا حصہ بنیں۔ آپ کی یہ پہل 'کلین انڈیا' کے جذبے کو مزید تقویت دے گی۔"
Source: uni news
اسمبلی ضمنی الیکشن بھی کانگریس کا ہوگا ساتھ:اکھلیش
بی جے پی ایم ایل اے کا ویڈیو وائرل، ایس پی کے سامنے سجدہ ریز
حکومت نے حزب التحریر کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
رتن ٹاٹا کی جذباتی انداز میں الوداعی،سرکاری۔طورپر آخری رسومات کی ادائیگی
پونے پورش کریش کیس : روڈ سیفٹی پر 300 الفاظ کا مضمون لکھنے کی شرط پرملزم کو ضمانت دینا پڑا مہنگا!
قومی وقف کارپوریشن کو ختم کرنے کی سازش کاالزام شئیر ہولڈرز کو حصص فروخت کرنے کامشورہ
بی جے پی کے آٹھ اور کانگریس کے تین امیدواروں کی ضمانتیں ضبط
سینی، ہڈا، ونیش، وج کامیاب، کمل، اسیم، رنجیت، دشینت کو شکست کا سامنا کرناپڑا
جماعت اسلامی کا کوئی بھی امیدوار جیت نہ سکا
جموں و کشمیر کے لوگوں نے ایک مضبوط حکومت کے لئے نیشنل کانفرنس- کانگریس الائنس کو ووٹ دیا:محبوبہ مفتی