منی پور میں کوکی-زو قبائل کی نمائندگی کرنے والی اعلیٰ تنظیم کے مطابق، جمعہ کو علی الصبح منی پور کے کانگ پوکپی ضلع کے لوئیبول کھلن گاؤں پر ایک مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں تین افراد ہلاک اور سات مکانات خاکستر ہو گئے۔ کوکی انپی منی پورنے الزام لگایا کہ این ایس سی این ٠ای ایم اور اس کی پراکسی تنظیم زیڈ یو ایف .کے کے بھاری ہتھیاروں سے لیس کیڈروں نے صبح 4 بجے گاؤں پر حملہ کیا۔ تنظیم نے کہا کہ اس حملے میں تین شہری مارے گئے، سات مکانات تباہ اور شہری املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔ پولیس نے ابھی تک واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات