دبئی (7 مارچ ): اسرائیل اور امریکا کی ایران کے خلاف مشترکہ جنگ کے آگاز کے بعد صدر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) محمد بن زاید النہیان کا عوامی سطح پر پہلا بیان سامنے آگیا۔ محمد بن زاید النہیان نے اپنے بیان میں کہا کہ قوم حالت جنگ میں ہے، اپنے ملک، عوام اور خاندان کے رہائشیوں کیلیے اپنا فرض ادا کریں گے، متحدہ عرب امارات آسان شکار نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دشمنوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ یو اے ای خوبصورت ملک ہے، امارات کی کھال موٹی اور گوشت کڑوا ہے۔ قبل ازیں، یو اے ای کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ ایرانی میزائل حملوں اور ڈرونز کا جواب دیا جا رہا ہے، عوام حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔ وزارت دفاع نے مزید کہا کہ سرکاری ذرائع سے آنے والی معلومات پر انحصار کریں۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو