بالی ووڈ کی معروف جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور نے اپنے تعلق سے متعلق دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سب سے پہلے محبت کا اظہار دونوں میں سے کس نے کیا تھا۔ ایک انٹرویو میں فلم جب وی میٹ کی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی محبت کی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے ’آئی لو یو‘ شاید میں نے کہا تھا۔ اس پر سیف علی خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ شاید تم نے کہا تھا۔ کرینہ، جنہیں مداح پیار سے بے بو بھی کہتے ہیں، انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ یہ مجھے شرمندہ نہیں کرنا چاہتے، اس لیے شاید میں نے ہی کہا تھا۔ دونوں نے انٹرویو میں یہ بھی بتایا کہ ریستوران میں کھانے کا آرڈر کون دیتا ہے۔ سیف نے کہا کہ میری بیوی مختلف کھانوں کی ماہر ہے اور میں اکثر اس کے آرڈر سے حسد کرتا ہوں، اس لیے زیادہ تر آرڈر وہی کرتی ہیں۔ کرینہ نے اس بات کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ ہاں، آخر میں ہم وہی کھاتے ہیں جو میں آرڈر کرتی ہوں۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد

بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں