ناسک پولیس نے مہاراشٹر کے ناسک میں آئی ٹی کمپنی ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز (ٹی سی ایس) کے مقامی یونٹ میں خواتین ملازمین کے مبینہ جنسی ہراسانی اور زبردستی مذہب تبدیل کرنے کی مفرور ملزم ندا خان کو چھترپتی سمبھاجی نگر سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں نو الگ الگ ایف آئی آر درج کی ہیں۔ اس معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات