بی جے پی، شیو سینا اور این سی پی کے حکمراں مہاوتی اتحاد نے 288 میونسپل کونسلوں اور نگر پنچایتوں کے انتخابات میں شاندار جیت درج کی اور میونسپل صدور کے 207 عہدے حاصل کیے. اپوزیشن مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کو صرف 44 کے ساتھ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اتوار کی رات دیر گئے ریاستی الیکشن کمیشن کے جاری کردہ حتمی نتائج میں دکھایا گیا کہ بی جے پی 117 میونسپل صدر کے عہدوں کے ساتھ واحد سب سے بڑی فاتح بن کر ابھری ہے، اس کے بعد ایکناتھ شندے کی قیادت والی شیوسینا 53 اور این سی پی 37 کے ساتھ ہے۔ این سی پی، جو کہ بی جے پی کی زیرقیادت مہاوتی اتحاد کا حصہ ہے، نے میونسپل کونسل کے صدور کے لیے 80 سیٹوں پر مقابلہ کیا تھا اور 37 پر کامیابی حاصل کی ۔ اپوزیشن جماعتوں میں سے، کانگریس نے 28 عہدے جیتے، جب کہ این سی پی (شرد پوار دھڑے) نے سات اور ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیوسینا نے صرف نو کے ساتھ سیٹل کیا۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو