معروف امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے ارب پتیوں کی فہرست میں شامل ہونے والی پانچویں موسیقار بن گئیں۔ دنیا بھر میں کوئین بی کے نام سے مشہور امریکی سپر اسٹار بیونسے نولز کارٹر نے ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کر لی، معروف بزنس میگزین فوربز نے بیونسے کو باضابطہ طور پر ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق امیر ترین موسیقاروں کی فہرست میں بروس اسپرنگزٹین، ریحانہ، ٹیلر سوئفٹ اور جے زیڈ شامل ہیں۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق 44 سالہ بیونسے نے 2025 میں اپنی کامیاب کاؤ بوائے کارٹر ٹور مکمل کی، جس نے 407 ملین ڈالر سے زائد کی ریکارڈ کمائی کی، یہ ٹور ان کے 2024 میں ریلیز ہونے والے میگا ہٹ اسٹوڈیو البم کاؤ بوائے کارٹر کے بعد شروع کیا گیا تھا، جسے عالمی سطح پر بےپناہ پذیرائی ملی۔ ماہرین کے مطابق 2025 میں بیونسے کی مجموعی دولت 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے، جس کی بڑی وجوہات میں ٹورنگ، میوزک کیٹلاگ رائلٹیز اور اشتہاری معاہدوں سے حاصل ہونے والی 148 ملین ڈالر سے زائد آمدن شامل ہے۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود