Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

چائے باغات کی مٹی کے نیچے بڑا ذخیرہ، راج گنج میں چھاپے میں لاکھوں روپے کی دیسی شراب برآمد!

Admin
By Admin
Sep 04, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

TYPHOON SAUDEL KE BAAD NINGDE MEIN ZABARDAST BAARISH, SADKEIN DOOBI

چائے باغات کی مٹی کے نیچے بڑا ذخیرہ، راج گنج میں چھاپے میں لاکھوں روپے کی دیسی شراب برآمد!
چائے باغات کی مٹی کے نیچے بڑا ذخیرہ، راج گنج میں چھاپے میں لاکھوں روپے کی دیسی شراب برآمد! — September 04, 2026
چائے باغات کی مٹی کے نیچے بڑا ذخیرہ، راج گنج میں چھاپے میں لاکھوں روپے کی دیسی شراب برآمد!
مٹی کے نیچے چولائی کا ذخیرہ۔ مٹی کھودتے ہی لٹر لٹر چولائی شراب نکل آئی۔ موجود ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے افسران اور عملہ حیران رہ گئے۔ جمعرات کو مرکزی فورس کو ساتھ لے کر جالپائی گوڑی کے راج گنج کے سرسوتی پور چائے باغان اور ملحقہ جنگل والے علاقے میں اچانک چھاپہ مار کر پولیس اور ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے بڑی مقدار میں چولائی شراب اور شراب بنانے کا سامان ضبط کر لیا۔ شراب بنانے کا سامان برآمد ہوا۔ جس کی مالیت8 لاکھ51ہزار روپے ہے۔
چائے باغات کی مٹی کھود کر، جنگل کی جھاڑیوں میں چھپا کر رکھی گئی تھی یہ شراب اور شراب بنانے کا سامان۔ کاروباری فرار ہیں۔ ان کی تلاش میں پولیس اور ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی تلاشی جاری ہے۔ آج صبح راج گنج بلاک کے مانتاداڑی گرام پنچایت کے گازل ڈوبا سے متصل سرسوتی پور چائے باغات اور جنگل والے علاقے میں چولائی شراب کے خلاف خصوصی چھاپہ شروع کیا گیا۔ جالپائی گوڑی ضلع ایکسائز ڈیپارٹمنٹ، سلی گوڑی پولیس کمشنریٹ کے بھورے آلود تھانے کی پولیس، گازل ڈوبا آو¿ٹ پوسٹ کی پولیس اور مرکزی مسلح پولیس فورس (سی اے پی ایف) کے ارکان پر مشتمل مشترکہ ٹیم نے یہ چھاپہ مارا۔

چائے باغات کی مٹی کے نیچے بڑا ذخیرہ، راج گنج میں چھاپے میں لاکھوں روپے کی دیسی شراب برآمد!...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn