National

کیرالہ انتخابات  : رجحانات میں کانگریس اتحاد کو اکثریت حاصل، بی جے پی محض 3 سیٹوں پر آگے

کیرالہ انتخابات : رجحانات میں کانگریس اتحاد کو اکثریت حاصل، بی جے پی محض 3 سیٹوں پر آگے

140 اسمبلی سیٹوں والے کیرالہ میں کانگریس اتحاد حکومت سازی کی طرف مضبوطی کے ساتھ بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ بلکہ رجحانات میں تو کانگریس اتحاد نے 86 کا جادوئی نمبر حاصل بھی کر لیا ہے۔ سبھی 140 اسمبلی سیٹوں کے رجحانات سامنے آ چکے ہیں اور 86 سیٹوں پر کانگریس اتحاد کے امیدوار آگے چل رہے ہیں۔ 50 سیٹوں پر ایل ڈی ایف امیدوار اور 3 سیٹوں پر بی جے پی امیدوار سبقت بنائے ہوئے ہیں۔ بقیہ سیٹوں پر دیگر امیدواروں نے برتری بنائی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments