جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو 39 سال کی عمر میں اچانک چل بسے اور موت کے بعد ان کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک مبہم پوسٹ وائرل ہوگئی۔ جنگ ایون وو نے اپنی موت سے پہلے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔ اُنہوں نے اپنی آخری پوسٹ میں ہانگ کانگ کی اداکار لیسلی چیونگ، برطانوی گلوکارہ ایمی وائن ہاؤس اور اپنی تصویر شیئر کی۔ اداکار نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میں آپ کو یاد کرتا ہوں، میں آپ سے حسد کرتا ہوں، مجھے افسوس ہے۔ جنگ ایون وو کی موت کی خبر گزشتہ روز سامنے آئی ہے لیکن اب تک ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آئی۔ اداکار نے 2006ء میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور جس کے بعد اُنہوں نے کئی مشہور کورین ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور 2019ء میں ریلیز ہونے والی مشہور کورین سیریز ’ویلکم ٹو ویکیکی 2 ‘ سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کی تھی۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد

بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں