گلوکار اور ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے نائٹ کلب کو قوانین کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چندی گڑھ میں موجود بادشاہ کے نائٹ کلب ’ساگو بائے بادشاہ‘ کو قوانین کی خلاف ورزی پر شہر کی انتظامیہ کے انفورسمنٹ ونگ نے سیل کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انفورسمنٹ ونگ نے یہ کارروائی نانٹ کلب کی نچلی اور دوسری منزل پر بڑے پیمانے پر غیر مجاز تعمیرات کی بنیاد پر کی۔ رپورٹ کے مطابق غیر مجاز تعمیرات میں نائٹ کلب میں کیبن اور پارٹیشنز بنانا، واش روم اور کچن کی تعمیر شامل ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ غیر مجاز تعمیرات میں ٹن شیڈز کی تنصیب، اضافی اسٹوریج ایریاز کی تعمیر اور منظور شدہ بلڈنگ پلان میں تبدیلی بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق نائٹ کلب کی انسپیکشن کے دوران پائی جانے والی خلاف ورزیوں کی فہرست میں عمارت کی پچھلی بلندی میں کی گئی تبدیلیوں کو بھی نوٹ کیا گیا۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں

کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود