جے پور: راجستھان کے کوٹا میں ہفتہ کی رات کو گرنے والے تین منزلہ ریستوران کے ملبے تلے 2 کی موت ہو گئی اور تقریباً 15 دیگر کے دب جانے کا خدشہ ہے۔ کوٹا میں عمارت گرنے سے دو لوگوں کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ جائے وقوعہ سے اب تک پندرہ افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ تیرہ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ دو دیگر افراد کو معمولی چوٹیں آئیں اور انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔ کوٹا کلکٹر نے بتایا کہ عمارت سے ملحق ایک پرانی عمارت کو منہدم کر دیا گیا تھا جو گر گئی تھی، جس کی وجہ سے اس کی بنیاد میں مسائل پیدا ہو گئے تھے۔ یہ حادثے کی ابتدائی وجہ بتائی گئی ہے۔ تحقیقات سے اصل وجہ سامنے آئے گی۔ امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو