نئی دہلی، 22 مئی: کم دوری کی بیلسٹک میزائل 'اگنی-1' کا جمعہ کو کامیاب تجربہ کیا گیا۔وزارت دفاع نے بتایا کہ یہ تجربہ اڈیشہ کے چاندی پور میں واقع انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج سے کامیابی کے ساتھ کیا گیا۔ اس لانچنگ کے دوران تمام آپریشنل اور تکنیکی پیرامیٹرز کی کامیابی سے تصدیق کی گئی۔ اس سے سسٹم کے قابل اعتماد ہونے اور اس کی درستگی کا پتہ چلا ہے ۔ یہ تجربہ اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے زیراہتمام کیا گیا۔ یہ میزائل ایک ہزار کلوگرام روایتی یا جوہری پیلوڈ کے ساتھ 700 کلومیٹر سے 1,200 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Source: UNI NEWS
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات