National

’خودغرض عورت ہے…‘، پرتیک یادو کی دھماکہ خیز پوسٹ، اپرنا یادو سے طلاق کا اعلان؛

’خودغرض عورت ہے…‘، پرتیک یادو کی دھماکہ خیز پوسٹ، اپرنا یادو سے طلاق کا اعلان؛

ملائم خاندان میں کہراماتر پردیش کی سیاست کے سب سے بااثر ’ملائم خاندان‘ میں ایک بار پھر بڑی دراڑ کی خبر سامنے آئی ہے۔ سماج وادی پارٹی کے سرپرست آنجہانی ملائم سنگھ یادو کے چھوٹے بیٹے اور اکھلیش یادو کے بھائی پرتیک یادو نے اپنی اہلیہ اور بی جے پی کی لیڈر اپرنا یادو سے طلاق لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ پرتیک یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نہایت غصے سے بھری ایک پوسٹ کے ذریعے اپنی اہلیہ پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں، جس سے سیاسی اور سماجی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments