فلم ساز اور پروڈیوسر کرن جوہر اپنے بڑے اسکرین پروجیکٹ ’کبھی خوشی کبھی غم 2‘ کی ریلیز کی تیاری کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ کرن جوہر نے اس متوقع فلم کے لیے اسکرپٹ فائنل کرلی ہے، یہ پروجیکٹ ان کی اب تک کی سب سے بڑی فلم ثابت ہونے جارہی ہے اور یہ 2001 کی ہٹ فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کے جذباتی اور خاندانی ماحول کو بنیاد بنائے گی، جس میں شاہ رخ خان، کاجول، کرینہ کپور، ہرتیک روشن، امیتابھ بچن، جیا بچن اور دیگر نے اہم کردار ادا کیے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ رومانوی کامیڈی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں کامیابی کے بعد کرن جوہر دوبارہ خاندانی ڈرامہ کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں۔ مزید بتایا گیا ہے کہ یہ ایک ہائی اوکٹین خاندانی ڈرامہ ہوگی جس کا مرکزی حصہ رومانوی اور جذباتی ہوگا، فلم میں دو مرکزی مرد اور دو مرکزی خواتین کردار ہوں گے اور کاسٹنگ کا عمل جلد شروع ہونے کی توقع ہے۔ اطلاعات کے مطابق کرن جوہر کی یہ فلم 2026 میں ریلیز کی جائے گی۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود