پولنگ سے ٹھیک پہلے نندیگرام میں آئی سی کی تبدیلی، دیباشیش سرکار کو ذمہ داری سونپ دی گئی
رات گزرتے ہی نندیگرام میں ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ ہونی ہے، لیکن اس سے ٹھیک ایک دن پہلے آج پیر کے روز الیکشن کمیشن نے نندیگرام کے آئی سی (انسپکٹر انچارج) کو تبدیل کر دیا ہے۔کمیشن نے اجے کمار مشرا کو ہٹا کر ان کی جگہ دیباشیش سرکار کو یہ ذمہ داری سونپی ہے۔ ووٹنگ سے ٹھیک پہلے اس تبدیلی کو باخبر سیاسی اور انتظامی حلقے انتہائی اہم اور معنی خیز قرار دے رہے ہیں۔
پولنگ سے ٹھیک پہلے نندیگرام میں آئی سی کی تبدیلی، دیباشیش سرکار کو ذمہ داری سونپ دی گئی...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments