منافع کا لالچ دے کر مالی دھوکہ دہی کے الزام کی تحقیقات، آٹھ مقامات پر بیک وقت تلاشی
ہفتے کے پہلے ہی دن کولکتہ میں ایک بار پھر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے چھاپہ مارا۔ پیر کی صبح سے شہر کے مختلف مقامات پر تلاشی مہم شروع کی گئی ہے۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی کے افسران نے ک±د گھاٹ سمیت مجموعی طور پر آٹھ مقامات پر بیک وقت کارروائی شروع کی ہے۔
ذرائع کے مطابق، ایک مالیاتی سرمایہ کاری کمپنی پر الزام ہے کہ اس نے بھاری منافع کا لالچ دے کر عام لوگوں سے رقم جمع کی اور ان کے ساتھ مالی دھوکہ دہی کی۔ اسی مالی دھوکہ دہی کے معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں ای ڈی نے پیر کی صبح سے تلاشی مہم شروع کی ہے۔
منافع کا لالچ دے کر مالی دھوکہ دہی کے الزام کی تحقیقات، آٹھ مقامات پر بیک وقت تلاشی...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments