Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

اتر پردیش سے آگے رہے گا بنگال‘، بدعنوانی سے پاک انتظامیہ بنانے کا پیغام، شوبھیندو کا

Admin
By Admin
Oct 12, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

اتر پردیش سے آگے رہے گا بنگال‘، بدعنوانی سے پاک انتظامیہ بنانے کا پیغام، شوبھیندو کا
اتر پردیش سے آگے رہے گا بنگال‘، بدعنوانی سے پاک انتظامیہ بنانے کا پیغام، شوبھیندو کا — October 12, 2026
اتر پردیش سے آگے رہے گا بنگال‘، بدعنوانی سے پاک انتظامیہ بنانے کا پیغام، شوبھیندو کا
شَشٹھی کے دن دیوی درگا کا بودھن ہونا ہے۔ اس سے پہلے، حکومت کی تبدیلی کے بعد بنگال میں دیوی پکش کے دوران ہی تقرریوں کا آغاز ہوگیا۔ ریاست میں بی جے پی حکومت کے دور میں پہلی بار ریاستی پولیس میں بھرتی کی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری نے نیتاجی انڈور اسٹیڈیم میں ریاستی پولیس کے 11 ہزار اہلکاروں کو تقرری نامے سونپے۔
انہوں نے کہا، ”مجھے تالیاں نہیں چاہئیں، نہ ہی کسی کریڈٹ کی خواہش ہے۔ میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر حکومت تبدیل نہ ہوتی تو یہ تقرریاں نہیں ہوتیں۔“ ریاستی پولیس میں بھرتی کا عمل طویل عرصے سے رکا ہوا تھا۔ ساڑھے پانچ ماہ میں اس تعطل کو ختم کرکے ریاستی پولیس میں تقرریوں کے ذریعے سرکاری شعبے میں بھرتی کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے شوبھیندو نے کہا، ”صبح سے دن کا اندازہ ہوجاتا ہے۔“اس کے ساتھ ہی وزیر اعلیٰ نے پولیس کو بدعنوانی سے پاک رہنے کا پیغام دیا۔ انہوں نے پ±راعتماد انداز میں دعویٰ کیا، ”آئندہ دو برسوں میں پولیس اہلکاروں کی تعداد کے معاملے میں بنگال، اتر پردیش سے آگے نکل جائے گا۔“

اتر پردیش سے آگے رہے گا بنگال‘، بدعنوانی سے پاک انتظامیہ بنانے کا پیغام، شوبھیندو کا...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn