جیولین تھرو کے مقابلوں میں تاریخ رقم کرنے والے نیرج چوپڑا نے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو گیند کی اسپیڈ بڑھانےکا طریقہ بتادیا۔ نیرج چوپڑا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھےجسپریت بمراہ پسند ہیں، ان کا بولنگ ایکشن منفرد ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں رفتار بڑھانےکےلیے بمراہ کو رن اپ تھوڑا لمبا کرناچاہیے۔ نیرج چوپڑا نے کہا کہ جیولین تھرورکی حیثیت سے ہم اکثر بات کرتے ہیں کہ فاسٹ بولرز کیسے اسپیڈ بڑھا سکتے ہیں۔
Source: Social Media
کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سنسنی خیز مقابلے میں راجستھان رائلز کو ایک رن سے شکست دے دی
شبمن سے بریک اَپ؛ سارہ کو نیا سہارا مل گیا، مگر کون؟
دورۂ یو اے ای و پاکستان کیلئے بنگلادیشی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان
پنجاب کنگس نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 37 رنز سے شکست دی
آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار
بنگلور نے سنسنی خيز میچ جیت کر پلے آف کی طرف قدم بڑھایا