جشن یومِ ولادت حضرت محمّد صلی اللھ علیھ وسلم کی آمد مرحبا بالی کندر ترنمول کانگریس اقلیتی سیل کے صدر جناب افروز عالم صاحب کے قیادت میں جشن عیدمیلادالنبی صلی اللھ علیھ وسلم کے مدنظر گریش گھوش روڈمیں مہمان خصوصی جناب ڈاکٹر رانا چٹرجی صاحب ایم ایل اے بالی کندر ترنمول کانگریس جناب شیخ غلام مرسلین صاحب صدر ھوڑہ ضلع ترنمول کانگریس اقلیتی سیل جناب ڈاکٹر واصف اختر صاحب جناب بدرالدجی انصاری صاحب سماجی کارکن سابق کونسلر جناب پلٹو بھونیک جناب کرپال سنگھ صاحب جناب عین الحق صاحب اور دیگر معزز حضرات موجود تھے جلوس محمدی شامل لوگوں کو پھول سے استقبال کیا گیا اور سبھی لوگوں میں میٹھایاں تقسیم کی گئی اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں جناب شہنواز جناب محمد فاروق صاحب نے اہم کردار ادا کیا
Source: social media
گلزار صاحب کے بارے میں ف۔س۔اعجاز کی مرتّبہ کتاب,فنونِ گلزار
غیر سرکاری ادارہ جو لوگوں کو مفت میں قانونی مدد پہنچاتاہے
بدر تلہ کے جی این کی طرف سے ضرورت مندوں میںکمبل کی تقسیم
الحراءپبلک اسکول ، دربھنگہ میں سہ روزہ سالانہ کھیل کود مقابلوں کا اختتام
مونالا الحاج سیف الدین رضوی کے ایصال ثواب کےلئے دعائیہ مجلس کا اہتمام
سیکولرزم کے چیلنجز پر جسٹس کے ایم یوسف میموریل ٹرسٹ اور مغربی بنگال مسلم مجلس مشاورت کا مشترکہ اجلاس
مونالا الحاج سیف الدین رضوی کے ایصال ثواب کےلئے دعائیہ مجلس کا اہتمام
سیکولرزم کے چیلنجز پر جسٹس کے ایم یوسف میموریل ٹرسٹ اور مغربی بنگال مسلم مجلس مشاورت کا مشترکہ اجلاس
محبوب دوعالم کانفرنس
شہر کے کاروباری آصف اقبال کے صاحبزادے یاسر اقبال کی شادی کی تقریب