طلبا و طالبات کےلئے گیروا سائیکل آگئی
موجودہ حکومت نے سارتھی پروجیکٹ کےلئے سائیکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سائیکل کا رنگ گیرواکر دیا گیا ہے۔ سابقہ حکومت جو سائیکل طلبا و طالبات کودیتی تھی اس کا رنگ نیلا ہوتا تھا۔
طلبا و طالبات کےلئے گیروا سائیکل آگئی...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments