بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنسی جرائم میں ملوث افراد کو نامرد بنانے کا قانون لایا جائے۔ پریتی کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اطالوی وزیراعظم جیورجیا میلونی کی جانب سے یہ اپنے ملک میں جنسی جرائم میں ملوث مجرمان کو نامرد بنانے کا قانون لانے کی مہم جاری ہے۔ مذکورہ معاملے پر رواں برس ستمبر میں اطالوی قانون سازوں کی جانب سے کمیٹی بنانے کی منظوری دی گئی تھی۔ پریتی نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے حکومت سے بھی اسی طرح کا قانون لانے کا مطالبہ کیا۔ مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں پریتی کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک عمدہ اقدام ہے۔ امید ہے کہ حکومت بھی کبھی نا کبھی اس طرح کا اقدام کرے۔‘ انہوں نے اپنے پیغام میں مداحوں سے یہ سوال بھی کیا، ’آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟ یہ اس طرح کے جرائم کیلئے عدم برداشت کا اچھا وقت ہے۔‘
Source: social media
سلمان خان کا کرکٹ اسٹیڈیم میں والدہ سے محبت کا اظہار
ٹیلر سوئفٹ اب مزید پُرکشش نہیں رہیں: ٹرمپ
پشپا 2 نے ٹرپل آر کی مجموعی کمائی کا ریکارڈ 11 دن میں ہی توڑ دیا
راکھی ساونت دلہن بن گئیں
خوشخبری! امیتابھ بچن ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیار
ناگا چیتنیا، سوبھیتا ڈھولیپالا کی شادی کے مہمانوں کی فہرست سامنے آگئی
خوشخبری! امیتابھ بچن ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیار
ببر خاندان میں اختلافات بڑھ گئے، بیٹے کی شادی نے نیا تنازع کھڑا کردیا
ناگا چیتنیا، سوبھیتا ڈھولیپالا کی شادی کے مہمانوں کی فہرست سامنے آگئی
بالی وڈ گلوکارہ شریا گھوشال کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا