گلوکار 36 سال کی عمر کئی اعضا فیل ہونے کے باعث چل بسا۔ اڈویا میوزک اسٹار ہیومنے ساگر کو 3 دن قبل صحت شدید خراب ہونے پر اے آئی آئی ایم ایس بھونیشور کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ دوران علاج مسلسل ڈاکٹروں کی نگرانی میں رہے لیکن اُن کی حالت میں کوئی بہتری نہیں آئی۔ ڈاکٹر سری کانت بہیرا نے گلوکار کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ ہیومنے ساگر 14 نومبر کو نمونیا اور دائمی جگر فیل کے باعث اسپتال میں داخل کرائے گئے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماہر ڈاکٹر نے نگہداشت کے جدید اور انتہائی اہم اقدامات اٹھائے لیکن 36 سالہ گلوکار دوران علاج چل بسے۔ ہیومنے ساگر کی موت کی اطلاع سامنے آنے پر ریاست کے وزیراعلیٰ سمیت سیاسی رہنماؤں اور مداحوں نے دلی تعزیت کی ہے۔ وہ وائس آف اوڈیشہ سیزن 2 جیتنے کے بعد مشہور ہوئے تھے، ا ن کو آخری رسومات میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟