Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

وشوکرما پوجا پر نبانّہ میں میرے ساتھ پشپانجلی دیں‘، بائیں بازو کو وزیر اعلیٰ شوبھندو کا چیلنج

Admin
By Admin
Sep 15, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

وشوکرما پوجا پر نبانّہ میں میرے ساتھ پشپانجلی دیں‘، بائیں بازو کو وزیر اعلیٰ شوبھندو کا چیلنج
وشوکرما پوجا پر نبانّہ میں میرے ساتھ پشپانجلی دیں‘، بائیں بازو کو وزیر اعلیٰ شوبھندو کا چیلنج — September 15, 2026
وشوکرما پوجا پر نبانّہ میں میرے ساتھ پشپانجلی دیں‘، بائیں بازو کو وزیر اعلیٰ شوبھندو کا چیلنج
جو لوگ مذہب کو ’افیون‘ کہتے ہیں اور خود کو ملحد کہتے ہیں، ان سے کوئی نصیحت نہیں لی جائے گی۔ پیر کے روز گنیش پوجا کا آغاز کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ شوبھندو ادھیکاری نے بائیں بازو پر اسی انداز میں سخت حملہ کیا۔ باگیشور بابا تنازع پر شوبھندو کی رائے تھی کہ کس دن سبزی خور کھانا ہے اور کس دن مچھلی سے ماں کو بھوگ لگانا ہے، یہ سَناتنی لوگ جانتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا، ”پہلے پوجا کے طریقے، پوجا پاٹھ اور پنچانگ کے اصول بدل کر اسے ’ثقافتی پروگرام‘ کہا جاتا تھا۔ کچھ لوگوں نے علاقائیت کے نام پر تقسیم کرنے کی کوشش کی تھی۔“
بہالا میں یہ بیان دینے سے قبل بالی گنج میں بھارت سیواشرم سنگھ کی پوجا کا افتتاح کرتے ہوئے پوجا اور شاردوتسو کے تنازع کو مسترد کرتے ہوئے انہوں نے کمیونسٹوں کو نبانّہ آکر پشپانجلی دینے اور ’تبدیلی کا ذائقہ‘ محسوس کرنے کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا، ”بہت سے لوگوں کو بہت تکلیف ہو رہی ہے، خاص طور پر وہ لوگ جو کمیونسٹ نظریے سے تعلق رکھتے ہیں۔ یعنی جنہیں پوجا کے نام سے ہی بہت تکلیف ہوتی ہے۔ وہ مجھے بہت برا بھلا کہہ رہے ہیں۔ کہہ رہے ہیں کہ پوجا کیوں لکھنا ہوگا۔ کمیونسٹ پارٹی کے رہنماو¿ں سے کہوں گا کہ میں وشوکرما پوجا کے دن نبانّہ میں پشپانجلی دوں گا۔ آپ لوگ نبانّہ آئیں۔ سب مل کر وشوکرما دیوتا کے سامنے پشپانجلی دیں۔ بہت اچھا لگے گا۔ آپ لوگ بھی تبدیلی کا ذائقہ محسوس کریں گے۔پوجا اسٹال کو لے کر جاری تنازع کے درمیان وزیر اعلیٰ کا یہ بیان خاصا اہم سمجھا جا رہا ہے۔
صرف بائیں بازو کو نشانہ بنانے تک ہی محدود نہیں رہے، بلکہ شوبھندو نے سابق حکومت کے دور میں پتر پکش کے دوران درگا پوجا کے افتتاح پر بھی طنز کیا۔ انہوں نے کہا، ”پتر پکش میں قینچی لے کر نکلنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

وشوکرما پوجا پر نبانّہ میں میرے ساتھ پشپانجلی دیں‘، بائیں بازو کو وزیر اعلیٰ شوبھندو کا چیلنج...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn