اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) نے غزہ میں امدادی سامان کی تقسیم کے موجودہ طریقہ کار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے "موت کی دعوت" قرار دیا ہے۔ اس بیان سے چند ہی گھنٹے قبل، امریکہ اور اسرائیل کے تعاون سے قائم "غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن" نے سلامتی کے خدشات کے پیشِ نظر اپنے تمام امدادی مراکز عارضی طور پر بند کر دیے۔ "انروا" کی ترجمان جولیٹ ٹوما نے ہفتے کے روز امریکی نشریاتی ادارے "سی این این" سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ"غزہ میں امداد کی تقسیم کا موجودہ ماڈل نہ صرف ناکام ہے بلکہ یہ براہِ راست لوگوں کو موت کے منہ میں دھکیلنے کے مترادف ہے"۔
Source: social media
اسرائیلی فوج نے ایک قیدی کا محاصرہ کر لیا مگر وہ اسے زندہ نہیں بچا پائے گا: القسام
ایران کا اسرائیل کے حساس جوہری پروگرام کا ریکارڈ قبضے میں لینے کا دعویٰ
غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف چھاپے اور بدامنی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2000 نیشنل گارڈز تعینات کرنے کا اعلان
نیا غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد حجاج کی منیٰ سے واپسی کے آغاز کی تیاریاں
دنیا کی سب سے مقبول کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن نے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
غزہ میں اسرائیلی حملہ، "کتائب المجاہدین" کا کمانڈر اسعد ابو شریعہ ہلاک
یورینیم کی 60 فیصد افزودگی ’جوہری عدم پھیلاؤ" معاہدے کی خلاف ورزی نہیں: ایران کا مؤقف
’آپریشن سپائڈر ویب‘ کے جواب میں روس کا یوکرین پر سب سے بڑا ڈرون حملہ: ’پوتن جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں‘
امریکا، تارکین کیخلاف انتظامیہ کا کریک ڈاؤن، شدید جھڑپیں
کولمبیا میں صدارتی امیدوار پر قاتلانہ حملہ، حالت تشویشناک
ایلون مسک کے ساتھ تعلقات ختم ہوچکے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی حملوں میں شدت، غزہ کے کئی علاقوں میں نئی انخلاء کی ہدایات جاری
غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف چھاپے اور بدامنی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2000 نیشنل گارڈز تعینات کرنے کا اعلان