دنیا کی سب سے مقبول کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن نےتاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا اور ایک لاکھ 11 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق کرپٹو مارکیٹ میں تیزی کی لہر جاری ہے ، بِٹ کوائن کی قیمت نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ دنیا کی سب سے مقبول کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن نےتاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا اور قیمت ایک لاکھ 11 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ اس سے قبل رواں برس جنوری میں بِٹ کوائن نے ایک لاکھ نو ہزار ڈالر کی سطح چھوئی تھی۔ ماہرین کے مطابق امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی میں کمی، یورپ و ایشیا میں شرح سود میں نرمی اور عالمی سرمایہ کاروں کی کرپٹو میں دوبارہ دلچسپی اس غیرمعمولی اضافے کی وجوہات ہیں۔ بِٹ کوائن کے ساتھ ساتھ دیگر اہم کرپٹوکرنسیاں جیسے ایتھریم، سولانا، ڈوج کوائن اورکارڈانو میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ آن چین ڈیٹا بڑھتی ہوئی مانگ کی تصدیق کرتا ہے، نٹ کوائن کی حقیقی مارکیٹ کیپ میں مئی میں 27 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا، جب کہ نومبر کے بعد زر مبادلہ کی آمد میں 82 فیصد کمی واقع ہوئی۔
Source: Social media
اسرائیلی فوج نے ایک قیدی کا محاصرہ کر لیا مگر وہ اسے زندہ نہیں بچا پائے گا: القسام
ایران کا اسرائیل کے حساس جوہری پروگرام کا ریکارڈ قبضے میں لینے کا دعویٰ
غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف چھاپے اور بدامنی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2000 نیشنل گارڈز تعینات کرنے کا اعلان
نیا غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد حجاج کی منیٰ سے واپسی کے آغاز کی تیاریاں
دنیا کی سب سے مقبول کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن نے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
غزہ میں اسرائیلی حملہ، "کتائب المجاہدین" کا کمانڈر اسعد ابو شریعہ ہلاک
یورینیم کی 60 فیصد افزودگی ’جوہری عدم پھیلاؤ" معاہدے کی خلاف ورزی نہیں: ایران کا مؤقف
’آپریشن سپائڈر ویب‘ کے جواب میں روس کا یوکرین پر سب سے بڑا ڈرون حملہ: ’پوتن جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں‘
امریکا، تارکین کیخلاف انتظامیہ کا کریک ڈاؤن، شدید جھڑپیں
کولمبیا میں صدارتی امیدوار پر قاتلانہ حملہ، حالت تشویشناک
ایلون مسک کے ساتھ تعلقات ختم ہوچکے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی حملوں میں شدت، غزہ کے کئی علاقوں میں نئی انخلاء کی ہدایات جاری
غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف چھاپے اور بدامنی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2000 نیشنل گارڈز تعینات کرنے کا اعلان