غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، تازہ حملوں میں درجنوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی افواج کے کیتھولک چرچ پر حملے میں 3 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے، جبکہ اس حملے میں 10 افراد زخمی ہوئے۔ اسکے علاوہ غزہ میں صبح سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 56 افراد شہید ہوچکے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اکتوبر 2023ء سے جاری سے جنگ میں 58 ہزار افراد شہید ہوچکے ہیں جبکہ 1 لاکھ 39 ہزار 974 افراد زخمی ہوئے۔
Source: Social media
کعبہ کی دیواروں سے لپٹے معتمرین کی روح پرور دعائیں، مطاف میں مسلسل صفائی جاری
حوثیوں کا کارگو بحری جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک، 15 لاپتہ
جانتے ہیں ایران کا انتہائی افزودہ یورینیم کہاں دفن ہے: نیتن یاہو
جنگ بندی کیلیے ‘حالات’ تیار ہیں، اسرائیلی آرمی چیف
پیوٹن پر ٹرمپ کی تنقید کے بعد روس نے یوکرین پر ڈرون کی بارش کر دی
جامع معاہدے کی پیش کش کی تھی جو نیتن یاہو نے مسترد کر دی : حماس