International

غیر معیاری پیٹرول، ایرانی صدر کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑگیا

غیر معیاری پیٹرول، ایرانی صدر کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑگیا

غیر معیاری پیٹرول کی وجہ سے ایران کے صدر پزشکیان کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑگیا۔ روسی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر تبریز جارہے تھے، قافلے کی تین گاڑیوں کو قزوین صوبے کے پیٹرول اسٹیشن سے ری فیول کرایا تھا۔ پانی ملے پیٹرول کے باعث قافلہ درمیان میں رُک گیا جس پر صدر پزشکیان کو تبریز نجی ٹیکسی پر پہنچنا پڑا۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments