Activities

جگتدل رستم گمٹی پر وقف ترمیمی بل آگاہی اور اسکیننگ پروگرام منعقد ہوا۔

جگتدل رستم گمٹی پر وقف ترمیمی بل آگاہی اور اسکیننگ پروگرام منعقد ہوا۔

جگتدل رستم گمٹی پر وقف ترمیمی بل کے حوالے سے عوام میں شعور بیدار کرنا اور اس کے اثرات پر گفتگو کرنا تھا۔ اس مہم میں مقامی ماسٹر ، علماء اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پروگرام میں جگتدل بڑی مسجد کے خطیب و امام مولانا محمد اسلام الدین قادری، جگتدل پرانی مسجد کے خطیب و امام مولانا محمد کلام حسین جامعی، ماسٹر رئیس احمد، ماسٹر غلام حسین سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ اس موقع پر وقف ترمیمی بل کے مضمرات پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی اور عوام کو اس سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں مقامی لڑکوں نے بھی بھرپور محنت کی۔ لڑکوں نے نہ صرف پوسٹرز اور پمفلٹس تقسیم کیے بلکہ اسکیننگ کے عمل میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ان کی محنت اور تعاون نے پروگرام کو مزید کامیاب اور مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کیا

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments