National

گجرات میں بھی ایس آئی آر کے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری،73.7لاکھ ووٹروں کا نام ہٹا

گجرات میں بھی ایس آئی آر کے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری،73.7لاکھ ووٹروں کا نام ہٹا

احمد آباد: چیف الیکٹورل آفیسر ہریت شکلا نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ ریاست میں خصوصی نظرثانی مہم ( ایس آئی آر) کے اختتام پر جاری کردہ گجرات کے مسودہ انتخابی فہرست میں73 لاکھ37 ہزار سے زیادہ ناموں کو حذف کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ گجرات کی انتخابی فہرست میں اب چار کروڑ 30 لاکھ سے زائد ووٹر رہ گئے ہیں، جو پہلے پانچ کروڑ 8 لاکھ تھا۔ "ڈیلیٹ کیے گئے73 لاکھ73ہزار327 ووٹروں میں18لاکھ7 ہزار278 ووٹروں کی موت ہوچکی ہے۔40 لاکھ25 ہزار سے زائد ووٹروں نے مکان تبدیل کرلیا ہے۔ یہ تعداد غیر معمولی ہے۔ 9,69,662 غیر حاضر ووٹرز اور 3,81,470 ڈپلیکیٹ رجسٹریشن کے لیے تھے"۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments