بالی ووڈ کے معروف اداکار اور کامیڈین جاوید جعفری کی اہلیہ حبیبہ جعفری کو سرمایہ کاری کے نام پر 16 کروڑ 24 لاکھ روپے کا چونا لگا دیا گیا۔ اس ہائی پروفائل دھوکہ دہی کیس میں ممبئی کی بلدیاتی کارپوریشن (بی ایم سی) نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اپنے اسسٹنٹ کمشنر مہیش پاٹل کو معطل کر دیا۔ پولیس کو درج شکایت کے مطابق بی ایم سی کے معطل افسر مہیش پاٹل اور اس کے ساتھیوں نے جاوید جعفری کی اہلیہ حبیبہ جعفری کو ممبئی کے پوش علاقے بیندرا میں ایک ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ میں پیسہ لگانے کا جھانسہ دیا۔ ملزمان نے انہیں بھاری منافع اور اونچے ریٹرنز کے سنہری خواب دکھائے اور اس دھوکہ دہی کو سچ ثابت کرنے کے لیے پروجیکٹ کے جعلی اور فرضی دستاویزات بھی تیار کیے۔ حبیبہ جعفری کی شکایت پر اسسٹنٹ کمشنر مہیش پاٹل سمیت 6 افراد کے خلاف دھوکہ دہی اور جعل سازی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر درج ہوتے ہی نامزد سرکاری افسر گرفتاری کے ڈر سے فرار ہو گیا اور پولیس کو اب تک اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں

کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود